سوال : دائمی کمیٹی برائے فتوی سے سوال کیا گیا :
منشّیات کی کاشتکاری اوران کی فروخت سےحاصل شدہ مال کا اسلام میں کیاحکم ہے ؟
جواب :منشّیات کی کاشتکاری،اس کابیچنا اوراس کااستعمال جائزنہیں ہے کیونکہ یہ چند وجہوں سےحرام ہے : صحت کے لئے بہت زیادہ نقصان دہ ہے ، گندی چیز ہے اوراس کا کوئی فائدہ نہیں ہے ، لہذا اس کاچھوڑنا، اس سےدوری اختیارکرنا، اس کی کھیتی اوراس میں تجارت نہ کرناایک مسلمان پر واجب ہے ، اسلئےکہ جب اللہ تعالی نے کسی چیز کوحرام قرار
دیا ہے تو اس کی قیمت بھی حرام کردی ہے.

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں