اتوار، 25 ستمبر، 2011

تمباکوسےعلاج

سوال : دائمی کمیٹی برائے فتوی سے سوال کیا گیا : میری ماں کی عمر پچہتر (75) سال ہے ، ان کے حلق میں ایک بیماری ہے، ہرسرکاری اورغیرسرکاری ڈاکٹرکے پاس گئیں لیکن کوئی نتیجہ برآمد نہیں ہوا، کسی بھی چیز سے افاقہ نہیں ہوتاہے ، سوائےاس کےکہ انگلی کےسرےسےتھوڑاساتمباکوتکلیف کی جگہ رکھ لیتی ہیں توچندلمحوں کے لئےآرام محسوس ہوتاہے ، اس لیےہم اس مسئلہ میں اللہ تبارک و تعالی سے اور پھرآپ سے جواب کےآرزومند ہیں ۔۔۔
جواب:آپ کی والدہ کےلئےاپنی بیماری یاتکلیف کاعلاج تمباکوسےکرنا جائزنہیں ہے،کیونکہ تمباکو کا استعمال بہت زیادہ ضرررساں ہونےکی وجہ سےحرام ہے اور اللہ تبارک وتعالی نےاس امّت کے لئے اس پرحرام
کردہ چیزوں کے اندرشفا نہیں رکھی ہے  ۔

کوئی تبصرے نہیں: